جناح آباد کےرہائشی اکرم بلوچ کےمطابق ان کےبھتیجےصابراشرف کونیپیئر پولیس نے گرفتار کیا تھا۔نیپیئر پولیس کےمطابق صابر ولد اشرف کو 3 اگست کی صبح سالار کمپاؤنڈ میں پولیس چوکی کےقریب مشتبہ دیکھ کر تلاشی لی تو اس کےقبضےسے 60 گرام ہیروئن پر مشتمل تین تھیلیاں برآمد ہوئی تھیں، جس پر اسے گرفتار کرکے ایف آئی آر نمبر 216/22 درج کی گئی تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.