پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان ملک سے بھاگ جاتے مگر لندن اور امریکا میں جیل جانےکا خطرہ ہے آصف زرداری پرالزام لگانےسے قبل عمران خان اپنے والد کی کرپشن کی صفائی دیں، بشریٰ ،گوگی اورکپتان، لوُٹ گئے پاکستان جبکہ خیبر پختونخوا کا پیسا لوٹ کر عمران خان کے جلسے کیے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رینجرز کو اسٹریٹ کرائم روکنے کے اختیارات ملنے چاہیے،حافظ نعیم

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ آج سے کراچی کے اہم مقامات…

مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گی

ن لیگی نائب صدر مریم نواز لندن روانگی کے لئے جاتی امرا…

لاہور میں عید کے دن ڈولفن پولیس نے شہری کو قتل کر دیا

لاہور میں عید کے پہلے دن ڈولفن پولیس نے شہری کو قتل…

شہباز گل کی گرفتاری روکنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2…