اسلام آباد:خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں الیکشن کمیشن نےاپیلٹ ٹربیونلز تشکیل دے دیئے،جس کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نے 18 اضلاع میں 64 اپیلٹ ٹربیونل تشکیل دیئے،اپیلٹ ٹربیونلز میں کاغذات نامزدگی پرریٹرننگ افسران کے فیصلوں کو چیلنج کیا جاسکےگا۔ الیکشن کمیشن نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو بطور اپیلٹ ٹربیونل تشکیل دیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.