بلوچستان کے 8 اضلاع کی 13 یوسیزاوروارڈز میں بلدیاتی انتخابات کیلئےری پولنگ کاعمل پرامن طریقےسےجاری چیف الیکشن کمشنرکے مطابق الیکشن کمیشن کے سینئر افسران مرکزی کنٹرول روم سے پولنگ کی مانیٹرنگ کررہے ہی انتخابی ضابطے کی خلاف ورزی پر فوری ایکشن لیاجائےگا،عوام بےخوف و خطرحق رائے دہی کا استعمال کریں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محمد یوسف نے بچے کی بیٹنگ کی ویڈیو شیئر کرکے مداحوں سے رابطہ نمبر مانگ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ایک بچے…

بلاول بھٹو کی بطور وزیر خارجہ پہلی بار کراچی آمد

 بلاول بھٹو کی بطور وزیر خارجہ پہلی بار کراچی آمد آج ہوگی۔تفصیلات…

انتظامیہ سے اختلافات، افغانستان کے کپتان محمد نبی نے استعفیٰ دیدیا

  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد نبی نے اپنا…

بجٹ ایوان میں پیش نہ ہو سکا، پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 1 بجے تک ملتوی

اسپیکر نے کہا کہ کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ آئی جی…