بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک فیکٹری میں ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں مل رہی تھیں، ملازمین مسلسل کام کے لئے آ رہے تھے اور کام کر رہے تھے لیکن فیکٹری مالک تنخواہ نہیں دے رہا تھا،ملازمین نے تنگ آ کر ایک ساتھ زہر کھانےکا پروگرام بنایا اور زہر کھا لی مقامی ہسپتال میں انکا علاج جاری ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.