فلم جوائے لینڈ کو نمائش کی اجازت مل گئی
مرکزی فلم سنسر بورڈ کے فل بورڈ نے فلم جوائے لینڈ کے بعض حصے حذف کر نےکےبعد نمائش کی اجازت دےدی فلم جوائےلینڈ کےمعاملے پرمرکزی فلم سنسر بورڈ کے فل بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں فلم کو دیکھا گیا اور اسکےکچھ حصے حذف کر دیئے گئے۔فلم جوائے لینڈ کی کہانی ایک خواجہ سرا کی زندگی پر بنائی گئی ہے