اردن میں ہونے والی انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کاپرچم سربلند کرنےوالی ویمن ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔رواں برس بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کا انعقاد 22 سے 24 ستمبر تک اردن کےشہر پیٹرامیں ہوا تھا۔پاکستان کی خواتین ٹیم نےپہلی مرتبہ ایونٹ میں شرکت کی اورسوارڈ پیئر مقابلوں میں 11ممالک کی ٹیموں کوشکست دےکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

COAS Visits Bahawalpur

October 15,2020, DGISPR: Chief of Army Staff (COAS), General Qamar Javed Bajwa visited…

کراچی: نسلہ ٹاور کو گرانے کے لئے دو کمپنیاں منتخب

کنسلہ ٹاور کو گرانے کے لئے بنائی گئی کمیٹی نےعمارتیں گرانےو الی…

Pakistan, UNICEF join hands to eradicate Polio

The government of Pakistan and UNICEF signed a Memorandum of Understanding (MoU)…