ہندو پنڈت کی شاہ رخ خان کو زندہ جلانے کی دھمکیاں

ہندو پنڈت کی شاہ رخ خان کو زندہ جلانے کی دھمکیاں

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان فلم پٹھان کےگانے’بے شرم رنگ‘ میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کےزعفرانی رنگ کےغیرمناسب لباس پرتنازع سامنےآیا اب بات فلم پر پابندی کے مطالبے سےآگے بڑھتے ہوئے شاہ رخ خان کو جان سے مانے کی دھمکیوں پر اتر آئی ہےاورہندو انتہا پسند پنڈت پرمہنس آچاریہ کی جانب سےکوزندہ جلانے کی دھمکی دی گئی ہے

Share this post