الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ کیس ڈی لسٹ کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سےکاز لسٹ میں پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 7 نومبر  رکھی گئی تھی، اب الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ سماعت کی اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی وجہ بیان نہیں کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حیدرآباد: ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،4زخمی

نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹر وے پر تیز رفتار کار…

کنگ چارلس کی تاج پوشی: وزیراعظم شرکت کیلئے برطانیہ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر…

شیرشاہ کباڑمارکیٹ میں آتشزدگی، کروڑوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

 کراچی: شہر قائد کے علاقے شیر شاہ میں قائم  کباڑ بازار میں…

اسحاق ڈار کل وفاقی وزیر کے عہدےکا حلف اٹھائیں گے، صدر مملکت حلف لیں گے

سینیٹراسحاق ڈار کل وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کےمطابق…