پاکستان کرکٹ بورڈکی منیجمنٹ کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹرز کے بقایاجات کی ادائیگی ترجیحی بنیادوں پر دینے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹرز کو پہلے مرحلے میں چار ماہ کا معاوضہ دیا جائے گا اس کے بعد ہر ماہ معاوضہ دیا جائے گا۔ذرائع منیجمنٹ کمیٹی کے مطابق کل سے 189 کرکٹرز کو ادائیگیوں کا کام شروع ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صحافی حسنین شاہ قتل کیس،مرکزی ملزم گرفتار کر لیا،پولیس

صحافی حسنین شاہ قتل کیس،مرکزی ملزم گرفتارکرلیا گیاپولیس کا کہنا ہے کہ…

’خطے کی اہمیت بڑھ گئی‘ شیخ رشید احمد نے نیا بلاک بننے کا اشارہ دے دیا

پشاور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ یہ میری…

شادی ہال، سینما اور تھیٹر کھولنے اعلان

سندھ حکومت نے ایس او پی کے ساتھ شادی ہال، سینما اور…