محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نےپنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتےہوئے 9دہشتگردگرفتار کرلیے، دہشت گردوں کےقبضے سے بارودی مواد ، اسلحہ ،خودکش جیکٹس بھی برآمد ہوئی ہیں۔ کارروائیاں گوجرانوالہ،لاہور،سرگودھا ، ملتان،راولپنڈی میں کی گئی ہیں،گرفتار دہشت گردوں کےخلاف 7 مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ،گرفتار دہشت گردوں میں یعقوب،عبدالصمد، بلال، عارف، امین ،فاروق اور آصف شامل ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.