ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ اس وقت 7 لاکھ 25 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا گزر رہا ہےسیلاب کے باعث 100 سے زائد دیہات اور فصلیں زیرآب آگئیں جبکہ کئی مکانات گرگئےسیلابی صورتحال کے باعث حفاظتی بندوں کی مرمت کا کام جاری ہے۔سیلاب سے مزید دیہات متاثر ہوسکتے ہیں اس لیے بستیاں اور دیہات خالی کرانے کے لیے اعلانات کیے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد: چیف جسٹس کا سیکرٹری بھی لٹ گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ۔ایک کیس کی…

شمالی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم دھماکہ،دو جوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق 24 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے…

کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے161نئے کیسز رپورٹ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں161 کیسز رپورٹ ہو ئے ضلع وسطی…

بلوچستان کے علاقے ژوب میں 2 گاڑیوں پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں دو گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی…