کورونا وائرس: وفاقی دارالحکومت میں بوسٹر ڈوز لگانے کی خصوصی مہم آج بھی جاری

کورونا وائرس: وفاقی دارالحکومت میں بوسٹر ڈوز لگانے کی خصوصی مہم آج بھی جاری

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آبادکےمطابق بوسٹر ڈوز لگانےکی دوروزہخصوصی مہم آج بھی جاری رہےگی۔بوسٹرڈوزلگانےکی خصوصی دوروزہ مہم این آئی ایچ اور وزارت صحت کی ہدایت پرشروع کی گئی ہے جبکہ ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہےکہ دو روزہ خصوصی مہم کابنیادی مقصد بوسٹر ڈوز لگوانےکی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔شہرمیں پہلےسےقائم ویکسینیشن سینٹرزکےعلاوہ مہم کےلیےخصوصی طورپرمزید 16 کیمپس بھی لگائےگئےہیں

Share this post