ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آبادکےمطابق بوسٹر ڈوز لگانےکی دوروزہخصوصی مہم آج بھی جاری رہےگی۔بوسٹرڈوزلگانےکی خصوصی دوروزہ مہم این آئی ایچ اور وزارت صحت کی ہدایت پرشروع کی گئی ہے جبکہ ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہےکہ دو روزہ خصوصی مہم کابنیادی مقصد بوسٹر ڈوز لگوانےکی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔شہرمیں پہلےسےقائم ویکسینیشن سینٹرزکےعلاوہ مہم کےلیےخصوصی طورپرمزید 16 کیمپس بھی لگائےگئےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Indian Army Helicopter crashes with CDS Gen. Bipin Rawat on board

According to Indian media sources, an Indian Army helicopter carrying Chief of…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ کے ایمپائرمائیکل گف پرپابندی عائد

جمعہ کے روز مائیکل گف بائیو سکیور ببل میں ہوٹل سے باہر…

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف گھر کی سیڑھیوں سے گر کر زخمی

شہباز شریف لاہور میں اپنے گھر کی سیڑھیوں سے پھسل کر زخمی…