ملک میں کورونا کی بھارتی قسم کے بعد کیلیفورنیا وائرس کے کیسز بھی رپورٹ
لاہور: بھارتی قسم کے بعد کیلی فورنیا وائرس کے کیسز بھی سامنے آگئےسیکریٹری صحت پنجاب سارہ اسلم کا کہنا ہےکہ پنجاب کے دارالحکومت میں 70فیصد کیسز ڈیلٹا وائرس کے بھی ہیں جبکہ پنجاب میں کورونا وائرس کی نئی قسم’اِپسلون‘کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں-پنجاب میں اب تک 23 سیمپلز میں سے 5 میں کیلیفورنیا ایپسیلون کی تشخیص ہوئی ہے۔