ڈھاکا: دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، حسن علی کی جگہ شاہین آفریدی کو شامل کیا گیا ہے جب کہ بنگلا دیش کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کی اسپیشل فورس نے کابل ائیر پورٹ کی سیکیورٹی سنبھال لی

طالبان کے اسپیشل بدری 313 اور فاتح یونٹس کے دستے کابل ایئرپورٹ…

ناروے:ہم جنس پرستوں کے کلب میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے، 21 زخمی

مسلح شخص نے اوسلو میں ہم جنس پرستوں کے ایک کلب میں…

شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا

پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کرلیا شمالی کوریا…

برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اس بات کا اعلان سماجی…