آئندہ امریکہ کی جنگ ہوئی تو وجہ سائبر حملے ہوں گے امریکی صدر بائیڈن
ڈائریکٹر آف دی نیشنل انٹیلیجنس کے دفتر کےدورے کے موقعے پرآدھےگھنٹےکی تقریرمیں جوبائیڈن نےکہامیراخیال ہےکہ یہ بات امکان سےآگےبڑھ چکی ہے ہم نتیجےکی طرف جارہےہیں اورہمارےلیےنتیجہ جنگ میں صورت میں نکلاتویہ ایک بڑی طاقت کےساتھ حقیقی جنگ ہو گی یہ جنگ بڑےنتائج کی حامل سائبر خلاف ورزی کانتیجہ ہو گی بڑی طاقت اپنی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کرنےمیں مصروف ہے۔