خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی میڈیسن ایجنسی نے 6 ماہ سے 4 سال تک کے بچوں کے لیے فائزر  ویکسین استعمال کرنے اور 6  ماہ سے پانچ سال تک کے بچوں کے لیے موڈرنا ویکسین استعمال کرنے کی منطوری دی ہے۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بچوں میں کورونا ویکسین دینےکی منظوری موسم سرما میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دنیا کی کم عمر ماہر فلکیات

برازیل کےشہرفورٹالیزا سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ نکول اولیویرا نے دنیا…

ایلون مسک نے اپنا نام ‘تبدیل’ کرلیا

ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرکے مسٹر ٹوئٹ رکھ…

افغانستان نے آج مکمل آزادی حاصل کر لی ذبیح اللہ مجاہد

طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ الحمد اللہ افغانستان نےآج…

اومیکرون کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی،برطانیہ، امریکا ،کینیڈا سمیت 10 ممالک میں دریافت

کوروناوائرس اومیکرون کی نئی قسم اس وقت کئی ممالک میں بہت تیزی…