اردن کی عقبہ بندرگاہ پر اسٹوریج ٹینک سےکلورین گیس کے اخراج سے کم از کم 12 افرادہلاک اور 251 زخمی ہو گئے جبوتی کو برآمد کی جانے والی 25 ٹن کلورین گیس سے بھرا ہوا ٹینک لےجانےکےدوران گرنےکےبعدیہ رساو ہوا۔اردن کےایک عہدےدار فیصل الشبول نے واقعے میں دس ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔اس سے پہلے ہلاکتوں کی تعداد پانچ بتائی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا مسلمان صحافیوں پر حملہ

بھارتی دارالحکومت میں’ہندو مہاپنچایت‘ نامی تقریب میں انتہا پسند جنونیوں نےمسلمان صحافیوں…

اداکار دلیپ کمار 98 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے

دلیپ کمار کو گزشتہ ہفتے سانس لینےمیں دشواری کےباعث ممبئی کے ہندوجا…

کورونا ویکسین لگوانے پر 100 ڈالر ملیں گے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا ویکسین لگوانے والے کو 100 ڈالر یعنی…

فیس بک کی “ایک ارب کھانے” کی مہم

فیس بک نےسب سےبڑی “ایک ارب کھانے” کی مہم شروع کی ہےدبئی…