امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے3 کھلاڑی ہلاک اور 2 طلبہ زخمی ہوگئے،جن میں سےایک کی حالت تشویشناک ہےفائرنگ کرنےوالےمشتبہ طالب علم کو حراست میں لےلیاگیا ہےفائرنگ یونیورسٹی طلبہ کی بس پر کی گئی طلبہ کی بس فیلڈ ٹرپ سےواپس یونیورسٹی پہنچی تھی فائرنگ کرنے وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی اور اس حوالےسےتحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دلیپ کمار کی رسم چہلم 26 اگست کو ادا کی جائے گی

بالی ووڈکے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98 سال کی…

امریکی شہری کابل ائیرپورٹ کا رخ نہ کریں ، امریکی سفارتخانے کی وارننگ

افغانستان میں امریکا کے سفارت خانہ نےملک میں موجود اپنےشہریوں کو ہدایت…

بابراعظم اورمحمد رضوان کی شاندار اوپننگ پر بھارت کے سابق کرکٹر کی ٹوئٹ

پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے 100 رنز کی پارٹنر…

پاکستان اور افغانستان کے میچ میں ہنگامہ آرائی کرنیوالے تماشائیوں پر بھاری جرمانہ عائد

ایشیا کپ 2022 میںپاکستان اور افغانستان کے شارجہ میں ہونے والےمیچ کےبعد…