ورجینیا:امریکی ریاست ورجینیا کی ایک یونیورسٹی کیمپس میں مسلح نوجوان نےطلبا کی بس پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجےمیں 3 طلبا ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔شارلٹس وِل یونیورسٹی کے کیمپس میں ورجینیا کیولیئرز رگبی فٹبال ٹیم کےسابق کھلاڑی طالب علم نےاپنی ہی ٹیم کےساتھیوں پراس وقت فائرنگ کردی جب وہ لوگ ٹرپ سےواپس ایک بس پر کیمپس پہنچےتھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.