پانی کے عالمی دن پر اقوام متحدہ واٹر فورم اور یونیسکو کیجانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے تقریباً 2 ارب لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں اور پانی بنیادی ضروریات میں سے ایک اہم جز ہے۔اقوام متحدہ نےاپنی رپورٹ میں پانی کےبحران کی وجوہات پانی کا ضرورت سے زیادہ استعمال اور موسمیاتی تبد یلیوں کو قرار دیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.