اقوام متحدہ نےاگلےتین ماہ میں دنیاکے 23مقامات پرخوراک کی شدیدقلت سےمتعلق خبردارکیاہےایتھوپیامیں خطرناک حالات کاسامناکرنےوالےتیگری خطےکےعلاوہ جنوبی مڈغاسکر، یمن، جنوبی سوڈان اور شمالی نائجیریا کو خوراک کی کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جن علاقوں کوپہلےہی خوراک کی قلت کاسامناکرناپڑرہاہےان کے لیے اگست سے نومبر تک کا عرصہ خوراک کی کمی کے حوالے سے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
Up next
مون سون سپیل کب تک جاری رہے گا؟
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.