سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزے پر آنے والے سعودی عرب میں 90 روز تک قیام کرسکتے ہیں انہیں اس دوران مکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب کے تمام شہروں میں آنے جانے کی آزادی ہوگی تاہم بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کو کورونا میڈیکل انشورنس لازمی کروانا ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغانستان کو1800 میٹرک ٹن گندم کی پہلی کھیپ آج پہنچائی جا رہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ نےکہا کہ پاکستان کی طرف سےافغانستان کو انسانی امداد کے…

امریکا یوکرین کو سویلین سکیورٹی امداد کیلئے 45کروڑ ڈالرز سے زائد رقم دے گا

امریکا یوکرین کوسویلین سکیورٹی امداد کےلیے 45 کروڑ ڈالرز سے زائد رقم…

‘Jail Bharo Tehreek’ to commence from Feb 22: Khan

Former PM Imran Khan announced on Friday that the party’s ‘Jail Bharo…