اہلیہ عمرشریف کا کہناکہ کمپنی حکام کاکہنا ہےکہ ایئر ایمبولینس دوبارہ کال کرنے کی صورت میں انہیں نئےسرےسےادائیگی کرنا ہوگی انہوں نے وفاقی حکومت اور سندھ حکومت سےدرخواست کی ہےکہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور آن کال انٹرنیشنل کو ایئر ایمبولینس کو کم ازکم 24 گھنٹے تک یہاں رکنے کا کہیں تاکہ وہ عمر شریف کو امریکا لے جائیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.