امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاکہ امید ہے 31 اگست تک افغانستان سے انخلاء مکمل کریں گے اور ڈیڈ لائن بڑھانی نہیں پڑےگی اگر ڈیڈ لائن بڑھانےسےمتعلق غیر ملکی رہنماؤں کی درخواست ملی تو دیکھیں گے کہ کیا کرسکتے ہیں۔گزشتہ 36 گھنٹے سے کم عرصے میں 11 ہزار افراد کو افغانستان سے کالنےمیں کامیاب ہوئےاور 14 اگست سےاب تک 28 ہزار افراد کاانخلا کرواچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایٹم بم بھی گرا دیا جائے، خواتین سے متعلق فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،افغان وزیر تعلیم

طالبان کے ہائرایجوکیشن اعلیٰ تعلیم کےوزیر نے کہا ہےاگر وہ ہم پر…

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 13.2 فیصد اضافہ

اسمارٹ فون کی تجارت سےمتعلق انٹرنیشنل ڈیٹاکارپوریشن نے 2021کی دوسری سہ ماہی…

امراللہ صالح نے پنجشیرمیں طالبان کی پیش قدمی کااعتراف کر لیا

سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح نے پنجشیرمیں طالبان کی پیش قدمی…

بھارتی حکومت ملک میں انسانی حقوق سے انحراف نہ کرے امریکہ کی وارننگ

بھارت میں مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے مسلمانوں سمیت اقلیتی…