وفاقی وزیر سید امین الحق نےشاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا وزیر خارجہ نے عمر شریف کی میت کو وطن واپس لانےکے اقدامات سے متعلق آگاہ کیا۔سید امین الحق نے جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمدفیصل سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ڈاکٹر محمد فیصل کو ہدایت کی ہے کہ عمر شریف کی فیملی سےہر ممکن تعاون کیا جائے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.