جرمنی میں پاکستان کے قونصل جنرل فرینکفرٹ زاہد حسین نےکہا ہے کہ عمر شریف کی میت اگلے ہفتے پیر کے بعد پاکستان روانہ کی جا سکے گی۔اسپتال کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے اجرا کےبعد نیورمبرگ بلدیہ نےبھی سرٹیفکیٹ جاری کرنا ہے ہفتہ اور اتوار کو سرکاری چھٹی کی وجہ سے بلدیہ کے دفاتر بند ہیں اور سرٹیفکیٹ جاری نہیں ہو سکتا-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.