روس نےکہا ہےکہ وہ اس سال جولائی سےاپنے ہاں زرعی اجناس کی پیداوار اور برآمدات میں واضح اضافےکا ارادہ رکھتا ہے.روسی یوکرینی جنگ کی وجہ سےعالمی سطح پر اشیائے خوراک کی دستیابی اور زرعی اجناس کی ترسیل سے متعلق وہ بحران بھی اب شدید تر ہو چکاہے،جو پہلے ہی سے موجود تھا اور جس کےخاتمےکی کوششیں بھی کی جارہی تھیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.