جنرل مارک ملی نےامریکی کانگریس میں بیان دیتے ہوئےکہاکہ یوکرین میں روس کی جنگ برسوں تک جاری رہ سکتی ہےیوکرین کی مدد کرنےوالے امریکہ اور دیگرممالک بھی اس جنگ میں کچھ عرصے تک شامل رہیں گےامریکہ کو مشرقی یورپ میں اپنےمستقل اڈے قائم کرنےچاہئیں فوج کو مستقل طور پر کسی ایک جگہ تعینات کرنے کی بجائے منتقل کرتے رہنا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ

معاہدے کے تحت روس اپنے جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔پیوٹن نے…

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

نئی دہلی ریلوےاسٹیشن پرخاتون کےساتھ اجتماعی زیادتی میں ملوث چار ملزمان کو…

اسرائیلی صدرمتحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

تل ابیب: اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ خاتون اول کے ہمراہ متحدہ…

نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان:چین نے احتجاجاً امریکی سفیر کو طلب کرلیا

گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی چین کی جانب…