روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سینئر فوجی حکام کےساتھ خطاب کے دوران یوکرین جنگ کو دونوں ممالک کےلیے’ المیہ ‘ قراردیتے ہوئےکہا کہ وہ یوکرین کو اب بھی بردار ملک کےطور پردیکھتے ہیں۔ہ یوکرین کا تنازع تیسرے ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے مغربی ممالک نے سابق سویت یونین کی ریاستوں کا ’برین واش‘ کرنے کا عمل یوکرین سےشروع کیا ہے۔
