دنیاکےامیر ترین شخص ایلون مسک کاکہنا ہےکہ ان کی اسٹار لنک سیٹلائیٹ سروس اب یوکرین میں کام کررہی ہے۔ ایلون مسک سے یوکرین کے نائب وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایلون مسک سیٹلائیٹ کمیونیکشن کی سہولت فراہم کرے تاکہ یوکرین پر روسی حملے کے خلاف مزاحمت کی جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کی کابل پر امریکی فضائی حملوں کی مذمت

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل پر امریکی فضائی حملوں کی…

سافٹ ڈرنک نے شہری کی جان لے لی

چین میں 22 سالہ نوجوان دس منٹ میں ڈیڑھ لیٹر بوتل پینےکے…

سعودی عرب نے حج پر آنے والی خواتین کیلئے نیا سفری حکمنامہ جاری کر دیا

سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سےجاری کردہ نئےحکم نامے میں…

امریکا : سکول میں فائرنگ سے ٹیچر زخمی،6 سالہ بچہ زیرحراست

فائرنگ کا واقعہ ریاست ورجینیا کے ایک الیمنٹری اسکول میں پیش آیا…