امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان یوکرائن بحران کے حوالے سے بات چیت کا تازہ دور سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں ہوا ہے۔حالیہ ملاقات میں بھی کوئی نئی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی ہے اور وہی پرانی باتیں دہرائی گئی ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.