روس نےدعویٰ کیا ہےکہ کریمیا کےعلاقے میں ایک بندرگاہ پر واقع اس کے بحری بیڑے کے ہیڈ کوارٹر کو یوکرین نےآج علی الصبح ڈرون حملےسے نشانہ بنایا ہکریمیا کے شہر سیواستوپول کے گورنر میخائل ریزووزائیف کے مطابق یہ حملہ آج اتوار کے روز شہر کی بندرگاہ پہ کیا گیا ہے۔ے۔اس ڈرون حملےکے نتیجےمیں فوجیوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں سیاحوں کی 30 کے قریب گاڑیاں پھنس گئیں

آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں سیاحوں کی 30 کےقریب گاڑیاں…

وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے استعفی دے دیا

وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے استعفی دے دیاانہوں نے ذاتی وجوہات…

ایمل ولی خان کو دھمکی

ڈی پی او چارسدہ نے رہنما اے این پی ایمل ولی خان…

کراچی کے عوام کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حکومتی درخواست پر بجلی مہنگی…