جان کربی نے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یوکرین میں فوجی کارروائیوں کوروکنے کا کوئی امکان نہیں دیکھ رہےانہوں نےکیف کوفوجی امداد جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم روسیوں سے یہ توقع نہیں رکھتےکہ وہ اگلے چند مہینوں میں اپنے ہاتھ اٹھا لیں گے اور لڑائی بند کر دیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.