وسی صدر ولادیمیر پیوٹنن کی وارننگ کے باوجود برطانیہ نے نہ صرف یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے بلکہ برطانیہ یوکرینی فوجیوں کو راکٹ لانچرز کے استعمال کی تربیت بھی دینےکو تیار ہے۔برطانوی وزارت دفاع نے کہا کہ ایم 270 طرز کے راکٹ لانچرز یوکرینی فوج کی صلاحیتوں میں نمایاں اضافے کا سبب بنیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.