برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نےحالیہ بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث دنیا سےپاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ پاکستان میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہےدنیا پاکستان کے قرضے معاف کرے قرض واپس لینےکےبجائے دنیا پاکستان کوموسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے آنے والے بحران کا معاوضہ ادا کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹوئٹر کی جانب سے سبسکرپشن سروس کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع

ٹوئٹر صارفین بہت جلد اپنےاکاؤنٹس کو 8 ڈالرزماہانہ کی ادائیگی کرکےویری فائی…

پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال،عمر کی حد بھی ختم

سعودی حکام کیجانب سے وزیر مذہبی امورکو سالانہ حج معاہدے کا مسودہ…

وہ قصبہ جہاں کے رہائشی 2 ماہ تک رات کی تاریکی کا سامنا کریں گے

ا شمالی الاسکا کا علاقہ   جسے پہلے بیرو کے نام سے جانا…

کورونا سے متاثرہ خطرناک ممالک کی فہرست جاری

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی جانب سے 16 ایسے ممالک…