ونٹر ٹائم کے شروع ہوتےہی برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئی ہیں ،ونٹر ٹائم آئندہ مارچ کے آخری اتوار کو ختم ہوگا۔ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو گھڑیوں میں دو بجتے ہی ایک گھنٹہ پیچھےکرکے ایک بجا دیا گیا۔ گھڑیوں میں وقت کی تبدیلی کا مقصد دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.