برطانیہ میں بچوں کے پرائیویسی کے تحفظ کو یقینی نہ بنانےپرٹک ٹاک کو 27 ملین پاؤنڈز ر (دوکروڑ 90 لاکھ ڈالرز)جرمانے کا سامنا ہوسکتا ہے۔آئی سی او کی تحقیقات میں دریافت کیاگیاکہ ٹک ٹاک کیجانب سے 13 سال سےکم عمربچوں کےڈیٹا کووالدین کی اجازت کےبغیر پراسیس کیا جاتا ہےٹک ٹاک شفاف طریقے سے اپنے صارفین کی تفصیلات فراہم کرنے میں ناکام رہی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.