برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی،اشیائے خورد ونوش کی بڑھتی قیمتوں سےعام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہےدودھ،پنیر اورانڈوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہری پریشان ہوگئے ہیں۔یوکرین جنگ کےباعث اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہواالبتہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے افراط زر کی شرح میں قدرے کمی آئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.