لندن: برطانیہ میں ایک گھرسے 61 سالہ خاتون کی ڈھائی سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہےلاش بری طرح گل سڑ گئی ہےجس کےباعث موت کی وجہ کاتعین کرنے میں مشکلات کاسامناہےمذکورہ خاتون کوآخری بار اگست 2019 میں دیکھا گیا تھا جس سے گمان ہے کہ ان کی لاش ڈھائی سال تک گھر میں پڑی رہی اورہمسائیوں کو پتہ تک نہ چل سکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رچرڈ برنسن کا خلائی سفر کامیاب

ورجن گلیکٹک خلائی جہاز پرسوارتین دیگرمسافروں اوردوکمانڈروں کےہمراہ انہوں نےکچھ منٹ خلا…

شمالی کوریا نے دو اور بیلسٹک میزائل داغ دیئے

شمالی کوریا نےسمدنر کیجانب دو مختصر فاصلےتک مار کرنےوالےبیلسٹک میزائل داغے ہیںشمالی…

اداکارہ پریتی زنٹا کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

معروف بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کےہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ…

امریکی کوہ پیماکھائی میں گرکر لاپتہ

امریکی کوہ پیما ہلاری نیلسن نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند…