لندن میں ریلوےکی 30 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتالیں کل سےشروع ہوں گی کل سےآئندہ چھ دن تک لاکھوں افراد کو ٹرین سےسفرمیں مشکلات ہوں گی، ہڑتالیں منگل،جمعرات اورہفتےکوہوں گی ہڑتالوں میں 13 ٹرین آپریٹرزکے 40 ہزار سے زائد ورکرز حصہ لیں گےمنگل کوانڈر گراؤنڈ ٹرین سروس کی بھی ہڑتال ہوگی جس کی وجہ سے سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہوسکتاہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لبنانی اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی جائیداد اور اثاثے منجمد

عدالت نے لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر ریاض سلامے کے کرپشن…

ناکام مذاکرات ، میدان جنگ کا تعطل: کربخ کو طویل جنگ کا سامنا

تبلیسی ، 17 اکتوبر (اے ایف پی / اے پی پی) متنازعہ…

آئی سی سی نےبھارتی نژاد کھلاڑی پر 14 سال کی پابندی عائد کر دی

میہر چیاکر کو آئی سی سی کے انسداد بدعنوانی ٹریبونل نے آئی…

یورپی یونین کے لیے پہلی سعودی خاتون سفیر مقرر

سعودی عرب میں حیفہ الجیدی کو پہلی خاتون سفیر برائے یورپی یونین…