برطانیہ کےبادشاہ چارلس سوئم پر ایک ماہ کے دوران دوسری بار انڈہ مارنےکی کوشش کی گئی ہے 20 سال سےزائد عمرکےایک شخص کو انڈہ مارنےکےشبہے میں حراست میں لیا گیا ہے۔یہ واقعہ لوٹن کے سینٹ جارج اسکوائر میں پیش آیا۔ بادشاہ کو انڈہ نہیں لگا۔اس سے قبل 9 نومبر کو برطانیہ کےشہر یورک میں بھی اس طرح کا واقعہ پیش آیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چین کو بڑا صدمہ:خلامیں بہک جانے والا بے قابو راکٹ بحر ہند میں گرگیا

واشنگٹن :چین کو بڑا صدمہ:خلامیں بہک جانے والا بے قابو راکٹ بحر…

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی وکٹ لینے والے بولر ایلن تھامسن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

آسٹریلیا سےتعلق رکھنےوالے ایلن تھامسن اپنےغیر معمولی بالنگ اسٹائل کی وجہ سے…

کوہلی کی بیٹی کے ریپ کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

“ٹائمز آف انڈیا” کے مطابق پولیس نےحیدر آباد سے تعلق رکھنےوالےرام نیگیش…

واٹس ایپ نے 23 لاکھ 87 ہزار بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

واٹس ایپ نےجولائی میں 23 لاکھ 87 ہزار بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر…