وزیراعظم کیجانب سےتھریس کوفی کوہیلتھ سیکرٹری اورڈپٹی وزیراعظم،کاسی کوارٹنگ کوچانسلرجبکہ جیمزکلیورلی کوبرطانیہ کے نیا سیکرٹری خارجہ مقررکیا گیا ہے۔سویلا بریورمین کو ہوم سیکرٹری، وینڈی مورٹن کوچیف وہپ کےعہدے پربین ویلس کوسیکرٹری دفاع بنایا گیابرینڈن لوئیس لارڈ چانسلر اور سیکرٹری جسٹسندیم ضحاوی وزیر برائے ایکوالیٹیزپینی مورڈینٹ لیڈر آف ہاؤس آف کامنز جبکہ لارڈ ٹرو لیڈر آف ہاؤس آف لارڈ مقررکیے گئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.