برطانوی حکومت نے سیاسی پناہ لینے والوں کو پانی پر تیرتی رہائش گاہ میں رکھنےکا منصوبہ بنالیا ہے 500 تارکین وطن کو ڈورسٹ کے ساحل پر تیرتی رہائش گاہ میں رکھا جائے گا۔ببی اسٹاک ہوم نامی 200 کمروں پر مشتمل رہائشگاہ ہوٹلوں کےمقابلےمیں کافی سستی پڑےگی۔برطانیہ کوتارکین وطن کے رہائشی اخراجات کی مد میں 6 ملین پاؤنڈ یومیہ کے اخراجات کرنا پڑرہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نوجوت سنگھ سدھو نے گرفتاری دے دی

بھارت کے سابق بیٹسمین اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے…

آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کےکپتان 36 سالہ ایرون فنچ نے ون ڈے انٹرنیشنل…

مصر کو نہر سویز کی وجہ سے 7 بلین ڈالر سے زائد کی ریکارڈ سالانہ آمدنی

مصر کو نہر سویز کی وجہ سے مالی سال 22-2021 کے دوران…

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

نوزائیدہ بچّے کا نام محمد بن حمدان بن محمد آل مکتوم رکھا…