برطانیہ نے مسافروں کے لیے کورونا وائرس سے متعلق تمام حفاظتی اقدامات 18مارچ تک ختم کرنے کا اعلان کردیا اور مسافروں کے لیے ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔ غیر ویکسین شدہ افراد کو سفر سے پہلے کورونا ٹیسٹ بھی نہیں کروانا پڑے گا اور نہ ہی مسافروں کو لوکیٹر فارم جمع کروانے کی ضرورت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کو دل سے تسلیم نہیں کیا:یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی صدر اروسولاوان ڈیرلیین نے طالبان سے سیاسی مذاکرات کی…

عامر لیاقت کا سوشل میڈیا پر مریم نواز کے لیے خصوصی پیغام

اپنے ٹوئٹ میں عامر لیاقت نےلکھا کہ’میں اس موقع پر وہاں موجود…

ملک بھر میں کرونا مثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.27 فی صد

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے مزید 17 اموات 46 ہزار 287…