جنوبی برطانیہ کے چینل پورٹ ٹاؤن ڈوور میں تارکین وطن کےلیےبنائے گئے پروسیسنگ سینٹر میں تین بم پھینکےگئےجس میں ایک شخص زخمی ہوگیا اوردفتر کو شدید نقصان پہنچا۔ینٹ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کا تعاقب کیاگیا تاہم اس نے خود بارودی مواد سےاُڑا کرخودکشی کرلی۔ حملہ آورکی شناخت کاعمل جاری ہے جو شکل سے تارکین وطن لگتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.