شارجہ اور دبئی میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیےگئےیورپی بحیرہ روم زلزلہ مرکز کےمطابق زلزلہ ایران کےجنوب میں آیا،گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی شدت 6.3 تھی زلزلےکا مرکز ایران کی بندر گاہ لنگہ ہےجو اماراتی ریاست شارجہ سے 150 کلومیٹر کی دوری پر ہےہفتے کی صبح جنوبی ایران میں زلزلے سےکم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.