متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ جاری کرناشروع کردیاہے۔ویزہ سیلف اسپانسرشپ کی بنیاد پرجاری ہوگاجس کےتحت دیگر ممالک کے شہری ایک وزٹ کےدوران 90 دن تک متحدہ عرب امارات میں قیام کر سکیں گےیہ ویزے تمام ملکوں کے شہریوں کو جاری کیے جائیں گ اس حوالے سے میڈیکل انشورنس لازمی کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.