عرب میڈیا کے مطابق یواے ای کی مختلف ریاستوں مشرق اوسط بھرمیں دھول کےطوفانوں کے سلسلےکےبعد دھول اور گروغبار کی باریک پرت نے بڑے شہروں میں گھروں اور نشانات کو ڈھانپ لیا تھااور حدنگاہ محدود ہوکررہ گئی تھی اتوارکے روزابوظبی اوردبئی میں حد نگاہ 1 کلومیٹر (0.6 میل) سے کم تھیریت کے طوفان سے ٹریفک اور پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا
وزارة الداخلية تدعو الأخوة السائقين إلى توخي الحيطة والحذر أثناء القيادة في الأحوال الجوية الغير مستقرة للوصول بأمان
Due to the unstable weather conditions, the Ministry of Interior calls on drivers to be cautious while driving.
#الامارات_أمن_وأمان #uae_safe pic.twitter.com/rCZmrv51nU
— وزارة الداخلية (@moiuae) August 14, 2022